
Urdu – شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس۔ بِسْمِ اللَّـهِ …
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس۔ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ 🌹 نبی پاک ﷺ کا “نور” شیطانی حملوں کے خلاف ایک بچاؤ ہے۔🌹 “اگر آپ یہ سمجھ گئے کہ ہر بیماری ایک انرجی کی وجہ سے ہے تو (جان لیں کہ) ہر علاج ایک آواز کی ذریعے ہو گا۔” “ذِکرُہُ شفَاء و اِسمُہُ دَوَا”
(تیری یاد ہی میرا علاج ہے اور تیرا نام ہی میری دوا۔) 🌹 شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) 🌹 For English Watch Here:
https://www.facebook.com/sufimeditationcenterUSA/videos/220754972484914/?v=220754972484914
Source