
Urdu – شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس۔ بِسْمِ اللَّـهِ…
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس۔
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
“مومن جیسے ہی درود شریف
پڑھتا ہے تو سیدنا محمد ﷺ کا “نورِ مبارک” اس بندے کا ساتھ دینے کیلئے تشریف لاتا ہے۔ اس نور کی موجودگی ہی وہ چیز ہے جو شیطان سے لڑتی اور اس کو جلا دیتی ہے۔ نہ کہ ہماری موجودگی، ہماری قابلیت، اور نہ ہی ہماری تلاوت۔”اب، کسی بھی وقت آپ کو رات کی وقت ڈر محسوس ہو، آپ اپنے اردگرد کچھ محسوس کریں، تو آپ کو اپنی انرجی کو متحرک کرنا ہو گا۔ کسی چیز سے مغلوب ہو کر یہ محسوس نہ کریں کہ تو محض میرا وہم ہے۔ کہ آپ شرمندگی محسوس کرنے لگیں اور یہی وہ (شیاطین) چاہتے ہیں کہ آپ شرمندہ ہوں اور اور آپ کہیں کہ… More
Source