Urdu – شیخ السیّد نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس بِسْمِ اللّ…
شیخ السیّد نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ-
الّھمَّ صَلِّ عَلَی سیدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سیَّدِنا محَمَّد ﷺ
اسلامی مراقبہ / مراقبہ / تفکر
کی مرحلہ وار وضاحت تَفَكُرْ سَاعَةٍ خَيْرٌ مِنْ عِبَادَةِ سَبْعِينْ سَنَةً
“ایک گھنٹہ کے لئے پُر فکر سوچ 70 سال کی اعلٰی عبادت سے بہتر ہے۔”(حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم)
مولانا شیخ ہشام (ق) کے حقائق سے جیسا کہ شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) نے تعلیم فرمایا؛
بہت سے قدیم اسلامی مشائخ کی تحریریں صرف عربی میں تھیں اور استعمال شدہ اصطلاحات مغربی لوگوں کے لئے پیچیدہ اور ناواقف تھیں۔ جیسے تفکر ، تذکّر ، مراقبہ ، محاسبہ ، انسانِ کامل؛ (جیسی إصلاحات) امام غزالی ، ابن عربی ، حضرت عبد… More
Source