
Urdu – شوال المکرم بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَ…
شوال المکرم
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی ہدایات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ٹیم فاطمہ زھرا پاکستان نے ماہِ شوال المکرم میں سیدنا حمزہ علیہ السلام کے عُرس کے موقع پر یتیم بچوں میں ایجوکیشنل تحائف کی تقسیم کی اور بچوں کیلئے ایک پیزا پارٹی کا بھی انعقاد کیا گیا۔ بچوں نے ٹیم فاطمہ زھرا پاکستان کے ان اقدامات کیلئے بہت مسرت اور خوشی کا اظہار کیا اور یتیم خانے کی انتظامیہ نے ٹیم کی ان کاوشوں کو بے حد سراہا۔
اگر آپ بھی ٹیم فاطمہ زھرا پاکستان کی ان نیک کاوشوں کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل دئیے گئے ایڈریس پر ای میل کیجئے۔
[email protected]
ماہِ عید الفطر
بائینری کوڈ (Binary Code) “1” اور “۰” (نقط) کا مہینہ
اسلامی کیلینڈر کا دسواں قمری مہینہ
داخلی راستہ 90 (10×9=90)
90 اسمائے رسول:
سیدنا نعمۃ الله ﷺ (اللہ عزوجل کی نعمت)
90 اسمائے الحسنیٰ:
المانع ( ضرر سے روک دینے والا)
قرآن مجید کی 90 سورۃ :
سورۃالبلد(شہر)