
Urdu – شب برات کی اہمیت و فضیلت حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ر…
🌷شب برات کی اہمیت و فضیلت🌷
حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کیا آپ جانتی ہیں کہ شعبان کی پندرہویں شب میں کیا ہوتا ہے؟ میں نے عرض کی:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ فرمائیے۔ ارشاد ہوا:
" آئندہ سال میں جتنے بھی پیدا ہونے والے ہوتے ہیں وہ سب اس شب میں لکھ دئیے جاتے ہیں اور جتنے لوگ آئندہ سال مرنے والے ہوتے ہیں وہ بھی اس رات میں لکھ دئیے جاتے ہیں اور اس رات میں لوگوں کے (سال بھر کے) اعمال اٹھائے جاتے ہیں اور اس میں لوگوں کا مقررہ رزق اتارا جاتاہے۔" (مشکوٰۃ جلد ١ ص ٢٧٧،بیہقی شریف)
A third tradition of Hazrat Aisha, the truthful, states that the Holy Prophet asked: “Do you know what happens this night?” meaning the middle night of Shaban (that is, Shab-e-Barat). She submitted: “O Allah’s Messenger, what happens in it?” He replied: “In it record is made of every human being who will be born, and of every human being who will pass away this year. In it their deeds are taken up to heaven and in it their provisions are sent down.” (Baihaqi)