
Urdu – سیدی شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) محبتِ مصطفیٰ کریم ﷺ کا مظہر ہیں۔آپ کے زیرِ …
سیدی شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) محبتِ مصطفیٰ کریم ﷺ کا مظہر ہیں۔آپ کے زیرِ سایہ لاھور __ پاکستان میں، یتیم بچے، حبیبِ کبریا ﷺ کی محبت میں اکھٹے ہوئے ، جشنِ ولادت منایا اور سیدنا محمد ﷺکی محبت میں خوبصورت پرچم لہرائے اور آپ ﷺ کی شان میں گیت گائے۔
#Mawlid_Celebrations_2021_Pakistan_
#جشنِ_عید_میلاد_النبی_ﷺ_۲۰۲۱_پاکستان