Urdu – سلطان الاولیاء سیدنا و مرشدنا و مولانا شیخ محمد ناظم عادل الحقانی الربانی (ق) کی…
سلطان الاولیاء سیدنا و مرشدنا و مولانا شیخ محمد ناظم عادل الحقانی الربانی (ق) کی شاہِ جیلاں سیدنا شیخ عبدالقادر(ع) کے مقام بغداد شریف میں خلوت نشینی 💚 جب مولانا شیخ ناظم (ق)کے صرف دو بچے تھے ، ایک صاحبزادی اور ایک صاحبزادہ ، آپ(ق) کو ہمارے گرینڈ شیخ ، سیدنا عبداللہ الفائز الداغستانی (ق) نے طلب فرمایا۔انھوں نے آپ(ق)سے فرمایا؛”مجھے آپ کے لیے نبی کریم (ﷺ) کا حکم ملا ہے کہ آپ بغداد شریف میں سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی (ع) کی مسجد میں خلوت اختیار کریں۔وہاں جا کر چھ ماہ کے لئے الگ تھلگ(گوشہ نشین) ہوجائیں۔ اس واقعے کی وضاحت کرتے ہوئے ، مولانا شیخ ناظم(ق) فرماتے ہیں ، “میں نے( حضرت )شیخ سے کوئی سوال نہیں کیا۔میں اپنے گھر بھی واپس نہیں گیا۔میں نے اپنے قدم فوری طور پر شہر میں مارجہ کی طرف موڑے۔ میں… More
The 11th of Rabi’ul Thani marks the Urs (Union) of Gawth ul Azam Shaykh Mohiyuddin Abdul Qadir Jilani (AS). Allah (AJ)’s infinite rahmah be upon Shaykh Abdul Qadir Jilani (AS). 🌹 Al- Fatiha for his blessed Soul 🤲
Source