
Urdu – رمضان المبارک میں صدقات(کا اجر) 30،000 گنا(ایک ہزار ماہ کے برابر) بڑھا دیا جاتا …
رمضان المبارک میں صدقات(کا اجر) 30،000 گنا(ایک ہزار ماہ کے برابر) بڑھا دیا جاتا ہے?اِن سے صدقات وصول کیجیے✨
خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلاَتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ وَاللّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
آپ ان کے اموال میں سے صدقہ (زکوٰۃ) وصول کیجئے کہ آپ اس (صدقہ) کے باعث انہیں (گناہوں سے) پاک فرما دیں اور انہیں (ایمان و مال کی پاکیزگی سے) برکت بخش دیں اور ان کے حق میں دعا فرمائیں، بیشک آپ کی دعا ان کے لئے (باعثِ) تسکین ہے، اور اللہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے
(التَّوْبَة، 9 : 103)
پاکستان کے لئے عطیاتِ عیدالفطر?️??
اگر آپ مقامی طور پر یا پاکستان میں ضرورت مند افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہاں صدقہ کرسکتے ہیں۔
ان لوگوں کے لئے جو پاکستان سے عطیہ کرنے سے قاصر ہیں ، وہ اس اکاؤنٹ میں ھدیہ کر سکتے ہیں۔
Account title: Ailya Mukhtar
Habib Bank Limited (HBL)
Account Number: 12837901501403
Branch name: wapda town lahore
Brach code:1283
IBAN: PK69HABB0012837901501403
Swift BIC:HABBPKKA552
#FZHH #Charity #Donation #SMC #ShaykhNurjan #Pakistan #EidulFitr #ZakatulFitr