Urdu – ” رسولؐ کی ولادت اور ربیع الاول کےشروع ہوتے ہی اللہ عزوجل اپنی بےپناہ رحمت بھی…
” رسولؐ کی ولادت اور ربیع الاول کےشروع ہوتے ہی اللہ عزوجل اپنی بےپناہ رحمت بھیجتے ہیں۔ اُسکی بےانتہا رحمت زمین پر تمام مخلوق کیلئےنجات ہے۔ ساری تخلیق سیدنا محمدؐ کی آمد کا ایک خوبصورت تحفہ ہے۔ اللہ عزوجل نے ہمیں چاند پر کیوں نہیں بھیجا؟ اُس نےزمین کو سید نا محمد ؐ کی آمد کیلئے خوبصورت بنا دیا کیونکہ وہ اپنے پاوں، قدم زمین پررکھنے والےتھے۔ اور اللہ عزوجل اپنی تشریف اور احترام دکھا تا ہے ، اپنی محبت اور اپنا احترام ظاہر کرتا ہے ، کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ ہم سیکھیں کہ کیسے میں اپنی محبوب تخلیق کا احترام کر رہا ہوں، کیونکہ آپ یہ راز نہیں جانتے کہ وہ کس نور کا سایہ ہے۔ اللہ عزوجل فرما تا ہے ”میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، میں نے چاہا کہ میں جانا جاؤں “کیا تم مجھے پہچان پائے ہو؟ کیا تم اُن خوبیوں کو پہچان سکے جو میں نے سیدنا محمد ؐ کی روح کو دی ہیں؟ میں نے اُس آمد کے لئے زمین کو خوبصورت بنایا ، میں نے ہر پھول خوشبو دار بنایا ۔ اللہ عزوجل پھول کو کانٹے دار (تھوہر) بھی بنا سکتا تھا۔ ہمارے رہنے کے لئے صرف صحرا ہوتا، ہر جگہ ایک ریگستان ہوتا اور سب کچھ کانٹے دارہوتا ۔صرف کانٹے دار جانور ہوتے۔ اللہعزوجل نے ہر چیز کو خوبصورت کیوں بنایا؟ تمہیں صحرا دیے ، سمندر دیے ، پہاڑ دیے! تمہیں پھول دیے–ہر تصور کے پھول ، ہر خوشبو کے پھول ، ہر طرح کے خوبصورت پھول عطا کئے؛
سیدنا محمد ؐکی آمد کیلئے!
جب کوئی مہمان آتا ہے ، تو آپ اُنکوصرف برگر نہیں کھلانا چاہتے ، اگر وہ مہمان اہم ہے تو ، آپ کہتے ہیں : میں (مہمان کے) سامنے بہت کچھ رکھوں گا ، میں کھانے کے ساری ائٹم رکھوں گا تاکہ شاید اُسکی زبان کو کوئی کھانا زیادہ پسند آئے،اورمیں نے کھانے کی میز پر جو کچھ سجایا ہے ، اس لیے کہ میں دکھا سکوں، میں تمہارا کتنا احترام اور تم سے کتنا پیارکرتا ہوں ،اور اللہ عزوجلمہمان نوازی کی مثال پیش کرنے میں بہترین ہے۔ کس طرح اللہ عزوجلنے قرآن مجید میں تمام انبیاء کو مخاطب کیا لیکن اُس نے سیدنا محمؐد کوبالکل ہی مختلف احترام کے ساتھ مخاطب کیا ہے۔سیدنا محمؐد کو ہمیشہ ایک لقب سے پُکارا ہے۔’ میں نے تمہارے لیےساری زمین خوبصورت بنا ئی ہے، خوشبودار بنائی ہے۔ تمہاری آنکھوں اور تمہارے حواس کیلئے خوبصور ت اور قیمتی بنائی ہے۔ میں نے اپنی محبت کی خاطر ، ہر چیز کو تمہارے لیے پیارا بنادیا ۔ اور جب میں نے آپکومعراج پر بلایا تو میں نے آپکے لئے، اپنے فرشتے بھیجے۔ میں نے صرف یہ نہیں کہا کہ آجاؤ! میں نے اپنے بہترین فرشتے – یعنی عظیم ترین ملائکہ بھیجے۔ میں نے انہیں جنت سے لباس دے کر بھیجا۔ میں نے انہیں جنت کے پانی سے آپکی بابرکت روح کو دھونے ، آپکے مبارک جسم کو دُھلوانے کے لئے بھیجا ۔ اور میں نے آپ کو جنت سے لیموزین گاڑی (خوبصورت سواری) یعنی آپکا بُراق بھیجا ۔
جب آپ کے پاس مہمان آتا ہے ، کوئی نعت خواں ، کوئی شہر میں آتا ہے تو آپ ہوائی اڈے پر لیموزین گاڑی بھیجتے ہیں۔ اللہ عزوجل نے فرمایا، سیدنا محمؐدسے اپنی محبت، اپنا احترام ظاہر کرنے کے لیے، میں نے اپنے یہاں سے بہترین چیزیں بھیجی ۔ پھر آپ سوچیں، واہ ! ہمارے یہاں ایک بہت بڑا مقابلہ ہے ، اللہ عزوجلنے معیار کو ناقابل تصور اونچا رکھا ہے اور اسی وجہ سے اولیا اللہ کا فرمان ہے تم سیدنا محمؐد سے اپنی محبت ظاہر کرنے کے لئے کچھ بھی کر لو ، اللہ عزوجل نے جو کچھ اُس حقیقت کو عطا کیا، اسکا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ تو جتنا ہم سیدنا محمؐد کی محبت کی خا طر( میلاد) کرتے ، اُتنا اللہ عزوجل ہم سےراضی ہوتا ہے اور برکت دیتا ہےاور فرماتا ہے کہ یہ ایک بابرکت محفل ہے ۔ یہ عشق کی محفل ہے۔ اب تم میرا راز سمجھ گئے ہو ، ’ میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، میں نے چاہا کہ میں جانا جاؤں، میں ’محمدرسول الله‘ ﷺ کے ذریعے جانا گیا۔ “اگر تم انؐ سے محبت کرتے ہو تو تم مجھ سے محبت کرتے ہو۔ اگر تم انؐ کی بات مانتے ہو تو میری اطاعت کرتے ہو۔ اگر تم نے ا ٓپ ؐمیں خوبصورتی دیکھی ، تو تم نے اللہ عزوجلکی خوبصورتی کو دیکھا ! اللہ عزوجلکی ہر خوبصورت صفت سیدنا محمؐد کی حقیقت میں جھلکتی ہے۔"
شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی (ق)
[Our Translation]
“…With the birth and the opening of Rabi’ul Awal, Allah Azwajal was going to send his immense Rahma, his immense mercy upon this earth as a salvation for all of creation. All this creation was to give a beautiful gift for the arrival of Syeddina Muhammad (s). Why Allah [AJ] didn't send us to the moon? He made this earth to be beautific because the arrival and the step and the Qadam of Syeddina Muhammad (s) was going to be entering onto this earth. And Allah AJ shows his Tashreef and Ihtraam–His love and His respect, because He wants us to learn that look how I'm respecting my beloved creation because you don't know the secret of whose light is he reflecting that ‘I was a hidden treasure, I wanted to be known! Do you know me yet? Do you know the attributes that I dressed upon this soul? I made the earth to be beautiful for that arrival, I made every flower to give a fragrance. Why Allah Azwajal could have made the flower like a cactus; we could have been living in a desert; everywhere would have been a desert and everything would have been a cactus–just porcupine. Why? Why Allah Azwajal made everything to be beautiful? Give you a desert, gave you an ocean, gave you mountains. Gave you flowers–and flowers of every imagination, of every fragrance, of every beauty–for the arrival of Syeddina Muhammed (s)! When a guest comes, you want to put not just a hamburger for them, if he is important guest, you say: ‘I'm going to put everything, I'm going to put samples of everything so that maybe your palate will like something more than the other and for me to show how much I love and respect you, all of what I have I put on this Sofra for you.’ And Allah Azwajal is the best of ones to show the example; how Allah Azwajal addressed all the prophets in Quran but how he had addressed Syeddina Muhammad (s), is with a completely different Ihtraam–always a title on Syeddina Muhammad (s)…I made all this earth to be beautiful for you, to be fragrant for you; to be a beauty and a treasure for your eyes and all your senses. I made everything to be beautiful for you, for my love for you. And when I called you into my presence, I sent you my angels. I didn't just say come, I sent you the best of my angels–the archangel to appear. I sent them with robes from paradise. I sent them from water of paradise to wash your blessed soul, to wash your blessed body. And I sent you, your limousine from paradise–your Buraq. When you have a guest, now Naatkhuwan, somebody come into town you send a limousine to the airport. Allah Azwajal said I sent the best of what I had to show my Ihtraam, my love for Syeddina Muhammad (s). Then you see wow, we have a big competition here, Allah Azwajal let the standard be unimaginable and that's why Awliya Allah said no matter what you do to show your love for Syeddina Muhammad (s) it's nothing compared to what Allah Azwajal has given for that reality. So as much, as much as we do for the love of Syeddina Muhammad (s), Allah Azwajal is pleased and blessed and says this is a blessed gathering, this is a love gathering. Now you understood my secret, ‘I was a hidden treasure, I wanted to be known and I am known through Muhammadun Rasul’ullah (s). If you love him, you love me. If you obey him you, obey me. If you see the beauty in him, you have seen the beauty in Allah Azwajal. Every beautiful attribute of Allah Azwajal reflects to the reality of Syeddina Muhammad (s).”
Sh. Nurjan Mirahmadi Naqshbandi (Q)
Watch Here: https://www.youtube.com/watch?v=-c9s5hv04gc