
Urdu – حقیقتِ خواتین اور اسمائے جنت: پانچویں جنت "جنت النعیم"[خوبصورتی اور ر…
حقیقتِ خواتین اور اسمائے جنت:
پانچویں جنت "جنت النعیم"[خوبصورتی اور راحت کا باغ]
سیدنا محمد (ﷺ) نے پانچ لاکھ نوری سال سفر کیا ،جسکے بعد آپ (ﷺ) پانچویں جنت میں پہنچے جس کو "جنت النعیم" [خوبصورتی اور راحت، فرحت کا باغ] کہا جاتا ہے۔اس کا دروازہ بہشتی سونے اور چاندی سے بنایا گیا ہے۔ جبرائیل ؑنے دستک دی اور(غیب سے) ایک آواز آئی: "کون ہے؟"
"سیدنا جبرائیل ؑکے ساتھ سیدنا محمد (ﷺ) تشریف لائے ہیں
“کیا آپ ﷺ کو بھیجا گیا ہے؟"
"جی ہاں."
"اے محبوب(ﷺ)، پانچویں جنت میں خوش آمدید!"
دروازہ کھلا اور سیدنا محمد (ﷺ) نے پانچ خوبصورت خواتین کو دیکھا ، اُن کا چمکتا نور اپنےخادموں کے درمیان ایسے ظاہر ہوا جیسے ہیرے موتیوں میں گھِرے ہوں۔ آپ (ﷺ) کا قلب مبارک ان کی طرف متوجہ ہوا ۔آپ(ﷺ )نے (سیدنا ) جبرائیل ؑ سے فرمایا:
"یہ خواتین کون ہیں؟" آپ ؑ نے جواب عرض کیا:
❤ "یہ حضرت حواؑ ہیں – انسانوں کی ماں ہیں ،
❤یہ حضرت مریم بتول ؑ (Marry) ہیں–حضرت عیسیٰ ؑ (یسوع مسیح) کی والدہ ہیں،
❤یہ حضرت یوکابدؑ ہیں– حضرت موسیٰؑ کی والدہ ہیں
❤ اور یہ بی بی آسیہ ؑ ہیں –فرعون کی اہلیہ۔"
پانچویں خاتون ستاروں میں سورج(شمس) کی مانند دکھائی دیتی تھیں جن کی روشنی وہاں باقی اہل جنت پر ایسے چمک اٹھی جیسے نسیم ِصبا( نرم و ملائم ہوا ) درخت کے لہلہاتےپتوں کو چھو کر گزرے۔(سیدنا ) جبرائیل ؑ نے عرض کی: "یہ ایک فرشتہ ہے جو آپ کی صاحبزادی سیدہ فاطمہؓ کی نمائندگی کیلئے ہے"
سیدنا محمد (ﷺ)نے فرمایا: "جبرائیل ؑ، اس جنت کا راز کیا ہے؟" (سیدنا )جبرائیل ؑنے عرض کی: "اللہ عزوجل نے یہ جنت خواتین کی خوبصورتی اور کمال کی عکاسی کے لئے بنائی ہے۔
?اس جنت کا نور زمین کی تمام خواتین کے ملکوتی اوصاف کا ذریعہ ہے۔خواتین کو رازِ تخلیق(کا بار)اٹھانے کے لئے تخلیق کیا گیا ہے۔ اللہ (عزوجل) نے انہیں بہت ذی مرتبت معززکیا، ان کے رحموں (کھوکھ) کو اپنے کلام کا ذخیرہ بنا یا جو روح کی نمائندگی کرتا ہے ۔وہ نہایت متبرک مقام کی طرف نگاہ فرماتا ہے اور وہاں اس کی رحمت اور فضل نازل ہوتا ہے۔ اُس نے اِس مقام کو کامل فرمایا اور اسے کسی بھی نقصان سے محفوظ رکھنے کیلئے تین حفاظتی پرتوں سے ڈھانپا۔
?پہلی نور کی ایک پرت ہے،
?دوسری محبت کی ایک پرت ہے،
? اور تیسری خوبصورتی کی ایک پرت ہے ۔
وہیں اپنی منشا٫ کے مطابق انسانوں کی صورت بناتا اور تخلیق کرتا ہے ، جیسا کہ سیدنا محمد (ﷺ) نے فرمایا: ''اللہ نے آدم کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا"۔ وہ رحم کے ملائکہ کو حکم دیتا ہے کہ اُس کی مخلوق کو کامل بنائیں– بچے کو زندگی،خوبصورتی ، صحت ، ذہانت اور ہر طرح کی کامل صفات دیں– جو ہر انسان کو انسانوں میں ممتاز (الگ پہچان ) دیں گی "
"خواتین کو کمزور نہیں بنایا گیا بلکہ مردوں سے زیادہ فیاض (سخی) بنایا گیا ہے۔ وہ زیادہ خوبصورت ہیں اور کم گرم مزاج (تُنْدخُو) پیدا کی گئی ہیں ، کیونکہ خوبصورتی دوسروں کو تکلیف پہنچانے اور نقصان پہنچانے سے نفرت کرتی ہے۔ اسی وجہ سے وہ لوگوں کو کمزور معلوم ہوتی ہیں ، لیکن حقیقت میں وہ ایسی نہیں ہیں۔ فرشتے تخلیق شدہ مخلوقات میں سب سے مضبوط ہیں، اور عورتیں مردوں کی نسبت ملکوتی فطرت کے زیادہ قریب ہوتی ہیں ، کیونکہ وہ آدمیوں سے بڑھ کر ملکوتی انوار سمیٹنے کی سکت رکھتی ہیں۔یہ روحانیت کے اچھے آداب اور اخلاقیات ہیں،جو یہ رکھتی ہیں،وہ انھیں مردوں سے کم زور آور بناتی ہیں۔ حتیٰ کے جسمانی طور پر بھی وہ انتہائی مضبوط ہیں۔ وہ ولادت کی خاطر کسی ڈر س دبکے بغیر اپنے جسم میں شدید تغیرات کا سامنا کرتی ہیں ، اور مردوں کے مقابلے میں سخت ترین جسمانی حالات کا مقابلہ کرتی ہیں کیونکہ اللہ نے انہیں نسلوں کی بقا کے قابل بنایا ہے۔ "
"اللہ نے خواتین کو پانچ فرشتہ صفت خوبیاں (نورانی اوصاف)عطا کئے جو مردوں میں شاذ و نادر ہوتےہیں۔
? یہ راحت و سکون کا منبع ہیں ، جیسا کہ اللہ( عزوجل) نے فرمایا ہے کہ" اس نے انھیں پیدا کیا تاکہ آپ ان میں سکون پاسکیں۔"(30:21)۔یہ پہلی جنت کی صفت ہے جس کا نام "امن کا مسکن (گھر)" ہے۔ دارالسلام
? وہ افراتفری اور تبدیلی کے (دور میں) مستقل مزاج (ثابت قدم) ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جنم دیتی ہیں کیونکہ ماں والد کی نسبت زیادہ قابل اعتماد انداز میں بچے کی پرورش کرتی ہے۔ یہ دوسری جنت کی صفت ہے ، جس کا نام 'استقامت کا مسکن (گھر) 'ہے۔
? وہ نسلوں کا بقا کا قائم رکھتی ہیں ۔ اللہ(عزوجل ) ان کی اولاد سے فرشتہ صفت پیغمبروں اور اولیاء کو پیدا فرماتا ہے جو زمین پر اس کی مستقل یاد قائم کرتے ہیں جیسے فرشتے جنت میں اس کے ذکر کو قائم کرتے ہیں۔ یہ تیسری جنت کی صفت ہے جس کا نام 'ابدیت کا مسکن 'ہے۔
? وہ سخی اور کو ثری ہیں۔ انھیں تمام صحیفوں میں 'زرخیز زمین' کے طور پر بیان کیا گیا ہے کیونکہ وہ حساب کتاب کئےبغیر – زندگی سمیت –سب کچھ دیتی ہی۔، وہ کسی دوسری مخلوق کی خاطر اپنے آپ کو قربان کردیتی ہیں ، اور یہ چوتھی جنت کی صفت ہے جس کا نام پناہ گزین باغ 'شیلٹرنگ گارڈن' ہے۔
? آخر ی نقطہ ، وہ خوبصورتی کا منبع ہیں۔ اللہ عزوجل نے ان کی نرمی اور لطافت کے ذریعے زمین کے سر پر ملکوتی فضل کا تاج پہنایا۔ یہ پانچویں جنت کی صفت ہے جس کا نام "خوبصورتی کا باغ" ہے۔
—————————————————————————
سیدنا محمد(ﷺ) پر ، آپ(ﷺ) کے اہل بیت ، اور آپ(ﷺ )کے اصحاب پر بے حد درود و سلام
Reality of Women and Names of Paradise. THE FIFTH PARADISE: THE GARDEN OF BEAUTY AND FELICITY
Muhammad (pbuh) travelled for five hundred thousand light-years, after which he arrived at the fifth paradise which is called
?Jannat al Naeem: "the Garden of Beauty and Felicity." Its door is made of mixed gold and silver from heaven. Jibraeel knocked at the door and a voice said: "Who is it?" "Jibraeel, bringing Muhammad (pbuh)." "Has he been sent for?" "Yes." "Welcome, Beloved one, to the fifth paradise!" The door opened and Muhammad (pbuh) saw five beautiful ladies whose radiant light among their servants made them appear like diamonds surrounded by pearls. His heart was moved towards them. He asked Jibraeel:
"Who are these ladies?" He answered: "This is ❤️ Hawwa (Eve), the mother of human beings, this is the ❤️ Virgin Maryam (Mary), the mother of Isa (Jesus), this is Musa's (Moses') mother ❤️ Yukabid, and this is ❤️ Assia, the wife of Pharaoh." The fifth lady looked like a sun among stars. Her light shone over the rest of the inhabitants of that paradise like a gentle breeze passing through the tree-leaves. Jibraeel said: "This is an angel representing your daughter Fatima"
Sayedena Muhammad (pbuh) asked: "Jibraeel, what is the secret of this paradise?" Jibraeel said: "Allah created this paradise to reflect the beauty and perfection of women. ? The light of this paradise is the source of the angelic lights of all women on earth.
Women have been created to carry the secret of creation in themselves. Allah has honoured them greatly by making their wombs the repository of His word which represents the Spirit. He looks at the most sacred place and there descends His mercy and blessings. He perfected that place and covered it with three protective layers to shelter it from any damage.
? The first is a layer of light, the
? second a layer of love, and the third a
? layer of beauty. There he fashions and creates human beings after His likeness, as Muhammad (pbuh) said: 'Allah created Adam after His likeness.' He orders the angels of the womb to perfect His creation by giving the baby life, beauty, health, intelligence, and all kinds of perfect attributes that will make each one distinguished among human beings."
"Women are not created weaker but more generous than men. They are created more beautiful and less fierce, as beauty hates to hurt and harm others. That is why they seem weak to people, but in reality they are not. Angels are the strongest of created beings, and women are closer to the angelic nature than men, as they are readier than men to carry angelic light. It is the good manners and ethics of spirituality which they carry which makes them less forceful than men. Even physically, however, they are extremely strong. They undergo great upheavals in their body without flinching for the sake of childbirth, and face the direst physical conditions more successfully than men because Allah has enabled them to insure the survival of generations."
"Allah gave women five angelic qualities which men rarely have.
?They are the source of peace, as Allah said that He created them "so that you might find rest in them" (30:21). This is the attribute of the first paradise which is named "the Abode of Peace." Darul Salam
? They are oasis of constancy in the midst of chaos and change. That is why they give birth as the mother nurtures and shelters the baby more reliably than the father. This is the attribute of the second paradise, which is named 'the Abode of Constancy.'
?They perpetuate generations. Through their offspring Allah creates angelic prophets and saints who establish His perpetual remembrance on earth as the angels establish it in heaven. This is the attribute of the third paradise which is named 'the Abode of Eternity.'
? They are generous and bountiful. They are described as 'a fertile land' in all Scriptures because they give without counting, including life.
They sacrifice themselves for the sake of another creation, and this is the attribute of the fourth paradise which is named 'the Sheltering Garden.'
? Finally, they are the source of Beauty. Through their softness and subtlety, Allah has crowned the earth with the diadem of angelic grace. This is the attribute of the fifth paradise which is named "the Garden of Beauty."
—————————————————————————
Blessings and Peace on Muhammad, his Family, and his Companions.