
Urdu – حقیقتِ خواتین اور اسمائے جنت: پانچویں جنت “جنت النعیم”[خوبصورتی اور راحت کا باغ…
حقیقتِ خواتین اور اسمائے جنت:
پانچویں جنت “جنت النعیم”[خوبصورتی اور راحت کا باغ]
سیدنا محمد (ﷺ) نے پانچ لاکھ نوری سال سفر کیا ،جسکے بعد آپ (ﷺ) پانچویں جنت میں پہنچے جس کو “جنت النعیم” [خوبصورتی اور راحت، فرحت
کا باغ] کہا جاتا ہے۔اس کا دروازہ بہشتی سونے اور چاندی سے بنایا گیا ہے۔ جبرائیل ؑنے دستک دی اور(غیب سے) ایک آواز آئی: “کون ہے؟”“سیدنا جبرائیل ؑکے ساتھ سیدنا محمد (ﷺ) تشریف لائے ہیں
“کیا آپ ﷺ کو بھیجا گیا ہے؟”
“جی ہاں.”
“اے محبوب(ﷺ)، پانچویں جنت میں خوش آمدید!”
دروازہ کھلا اور سیدنا محمد (ﷺ) نے پانچ خوبصورت خواتین کو دیکھا ، اُن کا چمکتا نور اپنےخادموں کے درمیان ایسے ظاہر ہوا جیسے ہیرے موتیوں میں گھِرے ہوں۔ آپ (ﷺ) کا قلب مبارک ان کی طرف متوجہ ہوا ۔آپ(ﷺ )نے (سیدنا ) جبرائیل ؑ سے فرمایا:
“… More
حقیقتِ خواتین اور اسمائے جنت:
پانچویں جنت “جنت النعیم”[خوبصورتی اور راحت کا باغ]
سیدنا محمد (ﷺ) نے پانچ لاکھ نوری سال سفر کیا ،جسکے بعد آپ (ﷺ) پانچویں جنت میں پہنچے جس کو “جنت النعیم” [خوبصورتی اور راحت،
فرحت کا باغ] کہا جاتا ہے۔اس کا دروازہ بہشتی سونے اور چاندی سے بنایا گیا ہے۔ جبرائیل ؑنے دستک دی اور(غیب سے) ایک آواز آئی: “کون ہے؟”“سیدنا جبرائیل ؑکے ساتھ سیدنا محمد (ﷺ) تشریف لائے ہیں
“کیا آپ ﷺ کو بھیجا گیا ہے؟”
“جی ہاں.”
“اے محبوب(ﷺ)، پانچویں جنت میں خوش آمدید!”
دروازہ کھلا اور سیدنا محمد (ﷺ) نے پانچ خوبصورت خواتین کو دیکھا ، اُن کا چمکتا نور اپنےخادموں کے درمیان ایسے ظاہر ہوا جیسے ہیرے موتیوں میں گھِرے ہوں۔ آپ (ﷺ) کا قلب مبارک ان کی طرف متوجہ ہوا ۔آپ(ﷺ )نے (سیدنا ) جبرائیل… More