Urdu – حسبِ معمول سرزمینِ پاکستان میں سیدی شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کے زیرِ سایہ…
حسبِ معمول سرزمینِ پاکستان میں سیدی شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کے زیرِ سایہ یتیم بچوں میں اَوائلِ عمری ہی سے دُرِّ یتیم سیدنا محمد ﷺ کے ساتھ یک گونہ ذہنی و قلبی وابستگی اجاگر کرنے کے لیے جشنِ میلاد کا انعقاد✨ #Mawlid_Celebrations_2021_Pakistan_liveupdatespart7
#جشنِ_عید_میلاد_النبی_ﷺ_۲۰۲۱_پاکستان_لائیو_اپڈیٹس_پارٹ_7
Source