Urdu – تذکرہِ حیات مبارکہ| مولانا شیخ عبداللہ الفائز الدغستانی قَدس اللہ سِرّہٗ |𝐌𝐚𝐰𝐥…
تذکرہِ حیات مبارکہ| مولانا شیخ عبداللہ الفائز الدغستانی قَدس اللہ سِرّہٗ
|𝐌𝐚𝐰𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐒𝐡𝐚𝐲𝐤𝐡 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐚𝐥-𝐅𝐚’𝐢𝐳 𝐚𝐝-𝐃𝐚𝐠𝐡𝐞𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐐|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تیری صورت کبھی دل سے دُور نہ رہی
جب بھی پلک جھپکی؛
میری
تیری محبت میری ذات کا جزو ہے ،
جیسے روح میں چپکےسے سر گوشی ہوتی رہی
تیرے دم سے میرا دم؛
میری سانسوں میں تیری ہی صورت بسی رہی
میرے حواس میں تیری ہی صورت رواں رہی “
شیخ أبو الحسن سمنان (قدس اللہ سرہ)
اولیاءاللہ میں کبریت احمر جیسے ، سُرْخ نایاب دھات کی مِثل ہیں۔ اس کائنات کےروشن چراغ ہیں، آپ اپنی ذات میں ایک کہکشاں تھے ، رنگ برنگ تاروں اور سورجوں سےمالا مالا ، ہر فرد کو ایک مختلف روشنی سے منور کرتے، اُن پر محبتِ الہی کا تاج… More