
Urdu – بہشتی حقائق جب آدم (علیہ السلام )جنت میں تھے ،تو اللہ عزوجل نے حضرت جبرائیل (علی…
🌹بہشتی حقائق🌹 جب آدم (علیہ السلام )جنت میں تھے ،تو اللہ عزوجل نے حضرت جبرائیل (علیہ السلام )کو حکم دیا کہ حضرت آدمؑ کو جنت کے تمام باغات کی سیر کرائی جائے۔ انہوں نے جنت کا دورہ کیا اور حضرت آدمؑ نے ایک بہت عالیشان عظیم نورانی محل دیکھا،جس کی دیواریں سونے، چاندی کی تھیں اور (اس میں)پکھراج اور روبی اور یاقوت اور انتہائی قیمتی لعل جڑے ہوئے تھے۔ محل کے اندر نور کے گنبد کے نیچے ایک نورانی تخت تھا۔اور تخت پر ایک حیرت انگیز طور پر خوبصورت ہستی تشریف فرما تھیں جن نے حضرت آدمؑ کو جنت اور بی بی حوا ؑ کی تمام رعنائیاں بُھلا دیں۔ اس مقدس ہستی کے سرِ انور پر نور کا تاج رکھا تھا ،وہ (بیش بہا) موتیوں اور نور کے ہالے سے مزین تھیں۔سیدنا آدم ع نے مبہوث ہو کر نگاہ ڈالی اور آپؑ نے پوچھا: “اے اللہ عزوجل ، یہ… More