
Urdu – بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا مح…
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی ہدایات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے، ٹیم “فاطمہ زہرا – پاکستان” نے اپنی سابقہ سالوں کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے رواں سال 2022 میں بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے غریب اور نادار خاندانوں میں مہینے بھر کے راشن کی تقسیم کی۔ راشن کے 200 پیکیجز مستحق خاندانوں میں بانٹے گئے۔ الحمداللہ۔ 🌙 🌟
اس کارِ خیر کا حصہ بننے کیلئے اور اپنے عطیات دینے کیلئے مندرجہ ذیل ایڈریس پر ای-میل کیجئے۔