Urdu – ایمان پرانا ہوجاتا ہے_____اللہ عزوجل سے دعا کرتے رہیں کہ ھمارے دلوں میں ایمان کی…
ایمان پرانا ہوجاتا ہے_____اللہ عزوجل سے دعا کرتے رہیں کہ ھمارے دلوں میں ایمان کی تجدید فرمائے ❤️
إِنَّ الْإِيمَانَ لَيَخْلَقُ فِي جَوْفِ أَحَدِكُمْ كَمَا يَخْلَقُ الثَّوْبُ الْخَلِقُ فَاسْأَلُوا اللَّهَ أَنْ يُجَدِّدَ الْإِيمَانَ فِي قُلُوبِكُمْ
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنه سے مروی ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک تم میں سے کسی شخص کے سینے میں ایمان اسی طرح پرانا بوسیدہ ہوجاتا ہے جیسے لباس یا کپڑا پرانا ہو جاتا ہے پس تم الله سے سوال کیا کرو کہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان کی تجدید کردے"
(المستدرک ۵،السلسلة الصحيحة)