Urdu – "اگر آپ رسول ﷺ سے محبت کرتے ہیں تو ، بہترین کردار اپنائیں ۔نبی ﷺ چاہتے تھے…
"اگر آپ رسول ﷺ سے محبت کرتے ہیں تو ، بہترین کردار اپنائیں ۔نبی ﷺ چاہتے تھے کہ ہم ایک دوسرے کا احترام کریں ، ایک دوسرے سے پیار کریں ، ایک دوسرے کے ساتھ نرمی اور شفقت سے پیش آئیں کیونکہ یہ اللہ عزوجل کی نعمت اور احسان ہے ، کیونکہ رسول ﷺ خُلق العظیم ہیں۔ اللہ عزوجل فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ایک عظیم الشان کردار کے مالک ہیں۔"
"If You Love Prophet (Peace Be Upon Him), Have the best of Character: Prophet (Peace Be Upon Him) wanted for us to respect each other, love each other, show kindness and gentleness to each other because this is Allah (AJ)’s Ni’mat and Favour, because prophet (Peace Be Upon Him) is Khuluq al ‘Azim. Allah (AJ) said Prophet (Peace Be Upon Him) is the one with the majestic character." (Sh. Nurjan Mirahmadi Naqshbandi Q)