
Urdu – اپنی آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟ 𝐒𝐡𝐚𝐲𝐤𝐡𝐓𝐚𝐥𝐤 # 𝟗 – 𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐟𝐞𝐠𝐮𝐚𝐫𝐝 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐄𝐲𝐞𝐬…
اپنی آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟
𝐒𝐡𝐚𝐲𝐤𝐡𝐓𝐚𝐥𝐤 # 𝟗 – 𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐒𝐚𝐟𝐞𝐠𝐮𝐚𝐫𝐝 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐄𝐲𝐞𝐬!
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
شیخ سَیَّد
نورجان مِیراَحمَدِی نَقشبَندِی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباسآپ اپنی آنکھوں سے جو کچھ دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اسے واپس کردیں اور تَفَکُّر (غوروفکر) اور مراقبہ کا راستہ اختیار کریں۔ آپ جتنا ان آنکھوں کو کِھلاتے ہیں، اتنا ہی دل سیاہ ہوتا جاتا ہے۔ پھر دن بھر شیطان کیا چاہتا ہے؟ انٹرنیٹ کو دیکھیں، ہر حرام چیز کو دیکھیں، ہر طرح کی تصویر کو دیکھیں۔ کیوں؟ کیوں کہ وہ تصاویر دل کے اندر جارہی ہیں۔ وہ دل کو سیاہ کررہی ہیں۔ وہ دل پر بوجھ ڈال رہی ہیں۔
Apni Aankhon Ki Hifaazat Kesy Ki Jaaye?
… More