Urdu – |اولیاء (اولیاء کرام) گلشنِ نبی کریم ﷺ کے گلاب ہیں| یہ پھول جس کو وہ بیان کرتے…
?|اولیاء (اولیاء کرام) گلشنِ نبی کریم ﷺ کے گلاب ہیں|?
یہ پھول جس کو وہ بیان کرتے ہیں وہ گلاب ہے اور ہم اسے گلِ محمدی (نبی کریم ﷺ کا پھول) کہتے ہیں۔ گلاب پھولوں کا سلطان ہے، خوشبوؤں کا سلطان ہے۔ ہم نے اس سے پہلے بات کی ہے کہ یہ پھول ، جن کو اللہ (عزوجل) بیان کرنا چاہتا ہے ، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خاکِ سیدنا محمدﷺ میں خود کو دفن کیا۔ انہوں نے ایک راستہ اختیار کیا جس میں فنا ہونا ہے۔
السید شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی ق
|Awliya (saints) are Roses in the Garden of Prophet ﷺ|
This flower they describe is a rose and we call Gul E Muhammadi (flower of Prophet Muhammad ﷺ ). The rose is the sultan of flowers, the sultan of fragrances. We talked before that these flowers, that Allah (AJ) wants to describe, these are those whom buried themself in the soil of Sayyidina Muhammad ﷺ. They took a path in which to annihilate.
As Sayyed Shaykh Nurjan Mirahmadi Naqshbandi Q
Read More:
https://nurmuhammad.com/tafsir-7216-keep-your-tariqat-…/