
Urdu – المأثُوُر، جسے "المأثُوُر الفِجر" بھی کہا جاتا ہے، وہ تلوار ہے جو مَک…
المأثُوُر، جسے "المأثُوُر الفِجر" بھی کہا جاتا ہے، وہ تلوار ہے جو مَکَّہ میں پہلی وَحِی نازِل ہونے سے پہلے سَیَّدِنَا مُحَمَّد ﷺ کی ملکیت تھی۔ یہ تلوار انہیں اپنے والد (حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ) کی وَصِیَت کی وجہ سے دی گئی تھی۔ جب سَیَّدِنَا مُحَمَّد ﷺ مَکَّہ سے ہجرت کرکے مدینہ چلے گئے، تب تک تلوار ان کے پاس ہی رہی جب تک کہ یہ دوسرے جنگی سازو سامان کے ساتھ حضرت علی ابن ابی طالب (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو منتقل نہ کی گئی۔ اس تلوار کے بلیڈ کی لمبائی 99 سینٹی میٹر ہے۔ یہ ہینڈل سونے سے بنا ہوا ہے جس کی شکل دو سانپوں جیسی ہے، اور اس میں زمرد اور فیروزی تہ چڑھی ہوئی ہے۔ ہینڈل کے قریب ایک نقش (لکھا ہوا) ہے: 'عبد اللہ ابن عبد المطلب'۔ اصل تلوار استمبول کے ٹاپکیپی میوزیم میں رکھی گئی ہے۔
Al-Ma’thur (Arabic: المأثُوُر), also known as “Ma’thur al-Fijar” is the sword which was owned by Muhammad (ص) before he received his first revelations in Mecca. This sword was given to him due to the will of his father. When Muhammad (ص) migrated from Mecca to Medina, the sword remained with him until it was transferred to Ali ibn Abi Talib (ر), along with other war equipment. The length of blade of this sword is 99 cm . The handle is made of gold in the shape of two serpents, and is encrusted with emeralds and turquoise. Near the handle is an inscription saying: Abdullah ibn Abdul-Muttalib. The original sword is housed in the Topkapi Museum, Istanbul.