Urdu – …”الله عزوجل کی طاقت کو رسول ﷺ تھامے ہوئے ہیں۔ الله عزوجل کی قدرت ، اگر اس دن…
…”الله عزوجل کی طاقت کو رسول ﷺ تھامے ہوئے ہیں۔ الله عزوجل کی قدرت ، اگر اس دنیا کی طرف رخ کرنا شروع کر دے تو ہر چیز تباہ ہو جائے۔اسے ایک ٹرانسفارمر سے گزرنا ہوتا ہے ۔ اِسے نازل ہوتے ہوئے دل ساز (ٹھنڈی )اور پرامن ہونا ہو تا ہے۔اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کیلئےرحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔ اللہ عزوجل فرماتے ہیں، ’ میں حضور ﷺ کی حقیقت کو ماسوائے رحمت نہ بھیجتا ؛ وہ ساری مخلوقات، تمام موجادات، سارے عالم میں سب کچھ جواللہ عزوجل نے تخلیق فرمایا ہے — اُنکے لئے رحمت العالمین ہیں۔‘ وہ رحمت اس طورسے ہیں کہ اللہ عزوجل کی قدرت کونبی اکرم ﷺ کا وجود ایسی قوت میں ڈھا ل سکتا ہے جسکی تاب لانے کے ہم قابل ہو جاتے ہیں ۔ براہ راست، اللہ عزوجل کی قدرت سب کچھ جلا دے گی۔ لیکن جب یہ قدرت نبی کریم ﷺ کی روح کو ٹکراتی ہے تو ، یہ ٹھنڈی اور پرامن بن جاتی ہے؛ اور ایک ایسا ذریعہ ہے جس میں لوگ اس انرجی کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نبی ﷺ نے ان کو فرمایا ، ’مجھے کم از کم ایک بار یاد رکھنا — مجھ پر کم از کم ایک بار درود شریف پڑھنا، اللہ عزوجل میری روح کو اجازت دیں گے کے وہ آئے اور 10 بار صلوات(ثناء) بھیجے ‘۔"
Our Translation
“….Prophet ﷺ is holding the Power of Allah (AJ). Allah’s Qudra, if it begins to move onto this dunya (material world), everything will be crushed. It has to go through a transformer; it has to become cool and peaceful as it’s descending. “Wa ma arsalnaka rahmatan lil-’aalameen”; Allah (AJ) says, ‘I would not have sent the reality of Prophet ﷺ except that it is a mercy towards all creation, all existence, all worlds, everything Allah has created.’ Its mercy in the way that Prophet’s ﷺ existence can bring the power of Allah in an energy that is acceptable for us to receive. Allah’s Qudra, directly, it will burn everything. But when this Qudra hits to Prophet’s ﷺ soul, it becomes cool and peaceful and a means in which people can reach towards that energy. That’s why Prophet ﷺ described to them, ‘Remember me at least one time, make Durood e-Shareef upon me at least one time, Allah will allow my soul to come and make 10 salawat (praising)’’.’