Urdu – |السید شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی ق کی تعلیمات سے اقتباس| ہم سبحان العلیم الحک…
|السید شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی ق کی تعلیمات سے اقتباس|
ہم سبحان العلیم الحکیم کے مہینے میں ہیں جسمیں اللہ (عزوجل) علم و حکمت عطا کرنا چاہتا ہے اور یہ کہ ہم شیطان سے بھاگ کر رحمت و فضل کے غار میں داخل ہوجائیں اور اولیاء اللہ ہماری زندگی میں یہ واضح کرنے کے لئے آتے ہیں کہ یہ غار سیدنا محمدﷺ کا قلب ہے۔لہذا ، یہ نشید(نعتیں اور عارفانہ کلام)، یہ صلوات ،یہ ماہ ، جس ماہ میں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے صلوات جتنا بڑھا سکتے ہیں بڑھائیں ۔ یہی ہر قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے ہمارا تحفظ ہے ، جب ہم ہر وقت سیدنا محمدﷺ کی روح پر درود بھیجتے ہیں تو رسول اللہﷺ کی روح ہمارے سارے نور کا احاطہ کر لیتی ہے اور اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں عہد کیا ہے کہ میں ان کو سزا نہیں دونگا جب آپﷺ اِن میں موجود ہیں-
وَمَا كَانَ ّللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنتَ فِيهِمْ م وَمَا كَانَ ٱللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرون
(سورہ الانفال آیت 33)
"اور اللہ عزوجل کا کام نہیں کہ انہیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تمﷺ ان میں تشریف فرما ہو اور اللہ انہیں عذاب کرنے والا نہیں جب تک وہ بخشش مانگ رہے ہیں" ترجمہ کنزالایمان
لہذا ہماری زندگی یہ ہے کہ خود کو سیدنا محمدﷺ کی حضوری میں کس طرح رکھنا ہے اور یہ سب سے طاقتور اور آسان ہے کہ ذکر کریں اور درودشریف پڑھیں۔
"اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدْ"
نبی کریمﷺ کی روح اِس بندے کے گرد محیط ہے،اسکو عطا کرتی ہے، برکت دیتی ہے اور ہر قسم کی مشکلات اور ہر طرح کی دشواریوں کو دور کر دیتی ہے اور ان شاء الله بندے کے جسم اور روح کو درپیش ہر مشکل کم اور بےحیثیت ہو جاتی ہے
ان شاءالله اللہ (عزوجل) ہمیں ان حقائق سے ملبوس فرمائے اور برکت عطا فرمائے
ان شاء اللہ بحرمة محمد المصطفیٰ و بسر سورۃ الفاتحہ
We’re in the month of Subhanal alim al-Hakim that Allah (AJ) want to give knowledges and wisdom and that to run from shaytan and enter into the cave of Rahmah and mercy and Awliyyah Allah come into our life to clarify that cave is the heart of Sayyidina Muhammad ﷺ.So, these nasheeds, these salawats, this month, the month in which increase as much as we can our salawats. That is our safety from every type of hardship and difficulty, every time we make a Salawat on Sayyidina Muhammad ﷺ the ruh, the soul of Prophet ﷺ is all encompassing of our light and Allah (AJ) promises from Holy Quran that I would not punish them while you are amongst them.
وَمَا كَانَ ٱللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنتَ فِيهِمْ ۚ وَمَا كَانَ ٱللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
8:33
Wa maa kaanal laahu liyu'az zibahum wa anta feehim; wa maa kaanal laahu mu'az zibahum wa hum yastaghfiroon
But Allah was not going to send them a penalty whilst thou wast amongst them; nor was He going to send it whilst they could ask for pardon.
So, our life is how to keep ourselves amongst Sayyidina Muhammad ﷺ and easiest, most powerful is that mention and make salawat Allahumma Salli ala Sayyidina Muhammad wa ala ali Sayyidina Muhammadﷺ , the soul of Prophet ﷺ is all encompassing around that servant, dressing,blessing and taking every type of hardship and very type of difficulty away. So, that every difficulty facing the servant becomes small and insignificant and Insha’Allah to their body and their soul. Insha’Allah that Allah (AJ) dress us and bless us from those realities. Insha’Allah. Bi hurmati Muhamamd al Mustafa bi siri surat al Fatiha.
As sayyed Shaykh Nurjan Mirahmadi Naqshbandi Q
Watch here:
https://youtu.be/neVxl5ri1DM