
Urdu – الحمدللہ— رمضان المبارک کے ماہِ مقدس کے اعزاز میں ، مولانا شیخ سید نور جان میر …
الحمدللہ— رمضان المبارک کے ماہِ مقدس کے اعزاز میں ، مولانا شیخ سید نور جان میر احمدی نقشبندی (ق) کے زیرِدست فاطمہ زہرا پاکستان نے درجہ ذیل پراجیکٹس کا اہتمام کیا: ✨40 سے زائد پانی کے نل
✨یتیم بچوں کے ساتھ افطار
✨تقریباً 100 خاندانوں میں مہینے بھر کے راشن کی تقسیم
✨لاہور کے یتیم خانوں میں راشن کی تقسیم
✨یتیم بچوں میں تحائفِ عید کی تقسیم
✨بچوں میں آرٹ اور خطاطی میں دلچسپی اجاگر کرنے کیلئے مختلف پروگرام ان بے پایاں نعمتوں میں حصہ ڈالنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک کو کلک کیجئے
Fzhh.org
Source