Urdu – استقبالِ ماہِ رمضان المبارک Welcoming Blessed Ramadan حضرت حسن البصری قدس الل…
استقبالِ ماہِ رمضان المبارک 🌃
Welcoming Blessed Ramadan🙏🏻 حضرت حسن البصری قدس اللہ سرہ سے روایت ہے کہ حضرت سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: “رجب اللہ تعالی کا مہینہ ہے،شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے”
(حدیثِ مبارکہ) یہ آداب رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے سے ایک روز قبل عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان ادا کئے جاتے ہیں۔ 1) عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان طہارت کیلئے غسل کریں۔ 2) وضو کریں اور بہترین لباس پہنیں_دو رکعت صلاۃ سنت الوضو( دو نفل ) ادا کریں 3) یہ پڑھتے ہوئے نیت کریں نُوَيْتُ الْاَرْبَعِينْ، نُوَيْتُ الْاَعْتِكَافْ، نُوَيْتُ الْخَلْوَةَ، نُوَيْتُ الْعِزْلَة، نُوَيْتُ الرِّيَاضَة،نُوَيْتُ السُّلُوكْ لِلِّہِ تَعَالَيِ اَلْعَظِيمْ فِي هَذَا الْمَسْجِد۔ فِي… More