Urdu – آدابِ لیلة برأت/ شبِ برأت کے اعمال آپﷺ نے ارشاد فرمایا : “جب شعبان کی رات آئ…
✨آدابِ لیلة برأت/ شبِ برأت کے اعمال✨ آپﷺ نے ارشاد فرمایا :
“جب شعبان کی رات آئے تو اس رات کو عبادت اور قیام میں گزارو اور اس کے دن میں روزہ رکھو”
(تفسیر روح المعانی: ۳/ ۱۱۱ بحوالہ بن ماجہ بیہقی) 14 شعبان کو نمازِ عصر کے بعد (غروب آفتاب سے پہلے): 1.(طہارت و پاکیزگی کیلئے) غسل کریں۔
2. بہترین(پاک) لباس پہنیں۔
3.دو رکعت سنت نمازِ تحیة الوضو ادا کریں۔ شعبان کی پندرہ (15) تاریخ سے پہلے دن کو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد عمل صالحین یہ ہے کہ۔ 1۔ تین مرتبہ سورۃ یٰسین کی تلاوت ان نیتوں کے ساتھ کریں: ( 3 مرتبہ قرآن کریم کا باب 36) ٭پہلی مرتبہ اس نیت سے پڑھیں کہ لمبی زندگی عطا ہو جو اسلام اور ایمان میں گزرے ۔
٭دوسری بار آفات سے بچاؤ کی نیت سے تلاوت کریں۔
٭تیسری مرتبہ حصولِ رزق کی نیت سے پڑھیں ایسا… More