Urdu – آخری سوال 6 سیدی ، برائے مہربانی آپ ہمیں نصیحت دیں کہ ہم اپنے بچوں کی ارواح او…
آخری سوال 6
سیدی ، برائے مہربانی آپ ہمیں نصیحت دیں کہ ہم اپنے بچوں کی ارواح اور دل کی پاکیزگی کو بہتر طور سے کیسے قائم رکھیں ؟
اَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ۞ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ ۞اللَّهُمّ صَلِّ عَلَى سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِّيِّ الأُمِّيِّ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
مولانا شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق):
انشاءاللہ ، السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
بچوں کے دل اور ارواح کی پاکیزگی ، سب سے بہترکام تو آپ یہ کر سکتے ہیں کہ آپ اُن کو ان تعلیمات میں شامل کریں ، انھیں ذکر میں شامل کریں ، انھیں براہ راست نشریات میں بیٹھائیں یا دوبارہ جس وقت بھی آپ دیکھ رہے ہیں ، ان اذکار میں حصہ لیں۔ اُن کو یہ تعلیمات اور سیدنا محمد (ﷺ) کی محبت کے بارے میں… More